how to do soft touch skin polish at home step by step in urdu hindi.
· گھر پر soft touch skin polish کرنے کا طریقہ: اکثر خواتین گھریلو مصروفیت کی وجہ سے پارلر جانے کا وقت نہیں نکال سکتی۔ لیکن چہرے کو نکھارنے اور سنوارنے کے لیے سکن کی حفاظت بہت ضروری ہے۔ اب خواتین کو سکن کو وائیٹ بنانے اور چاند کی طرح چمکانے کے لیے کسی بھی پارلر جانے کی ضرورت نہیں۔ آج میں آپ کو گھر پر soft touch skin polish کرنے کا طریقہ بتاؤں گا۔ Soft touch skin polish ایک پاکستانی برانڈ ہے۔ جو بآسانی کسی بھی جنرل سٹور سے معقول ریٹ میں خریدی جا سکتی ہے۔ ایک بار خرید کر اسے سال بھر استعمال کر سکتے ہیں۔ × فیشل آئٹمز: i. سکن ٹونر ii. ڈبل ایکشن کلینزر iii. بوسٹر iv. سکن شائنر v. سوتھنگ لوشن vi. وائیٹنگ پاؤڈر vii. سکرب viii. مڈ ماسک/منرل م...