وائیٹ ہیڈز،بلیک ہیڈ,پمپلز اور داغوں کے لیے موثر اور آسان گھریلو نسخہ: چہرہ انسانی جسم کا سب سے اہم حصہ ہوتا ہے۔جسے نکھارنے اور سنوارنےسے خواتین کے حسن میں اضافہ ہوتا ہے۔ خوشنما اور صاف ستھرا چہرہ دیکھنے والے کو اپنی طرف راغب کرتا ہے۔ چہرے پر کسی بھی قسم داغ، دانے ، نشان اور بلیک ہیڈز خواتین کے حسن کو بگاڑ کر رکھ دیتے ہیں۔ اکثر خواتین کے پمپلز بننے کے بعد چہرے پرکالے نشان ، داغ اور بلیک ہیڈز بن جاتے ہیں۔ جو کسی بھی طرح چہرے سے جانے نام نہیں لیتے۔ بلیک ہیڈز، پمپلز کے نشان' خواتین بلخصوص نوجوان لڑکیوں کے لیے در پیش مسائل میں سر فہرست ہے۔ اس سے نہ صرف جلد بد نما نظر آتی ہے بلکہ بذات خود اس کے نتیجے میں متعدد مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ اس کا بنیادی محرک زیادہ چکنائی کا اخراج ہے۔ جس سے جلد کے مسام سخت اور موٹے ہو جاتے ہیں یا پھر فضاء میں دھول مٹی ہے۔ جو ان مساموں میں بیٹھ کراسے مزید نمایا ں اور بد نما بنانے کا باعث ہوتی ہے۔ اس حوالے سے اگر بلیک ہیڈز کو ابتدائی طور پر کنٹرول نہ کیا جائے تو یہ ایکنی کا سبب بنتا ہے۔ اس مقصد کے لیے میڈیکل ٹریٹمنٹ کے علاوہ دیسی ٹوٹکوں کا استعمال بھی انتہ...
صحت کے لیے پانچ موثر اور آسان گھریلو ٹوٹکے نسخہ نمبر 1۔ نظر کی کمزوری سے نجات کے لیے اگر آپ کی نظر بہت کمزور ہو گئی ہے۔ اور چشمے کا نمبر بہت بڑھ گیا ہے۔ چشمے کے بغیر دھندلا نظر آتا ہے۔ تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ درج ذیل نسخہ اپنائیں اور چشمے سے نجات پائیں۔ اجزاء: · گاجر کا جوس ایک لیٹر · سونف آدھا کلو · مشری ایک پاؤ ایک لیٹر گاجر کے جو س میں آدھا کلو سونف ڈال کرچھا ؤں میں خشک ہونے کے لیے رکھ دیں۔ خشک ہونے کے دوران دن میں ایک سے دو دفعہ بڑے چمچ کے ساتھ اچھی طرح ہلا دیں۔ چند دن بعد جب گاجر کا جوس اچھی طرح خشک ہو جائے اور سونف سے نمی ختم ہو جائے۔ تو سونف اور مشری کوایک ساتھ گرینڈ کر کے سفوف بنا لیں ۔روزا...
3 آسان اور آزمودہ گھریلوبیوٹی ٹوٹکے: نسخہ نمبر 1: بالوں کا گرنا بند : بالوں کا گرنا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ آج کل ہر انسان بالوں کے گرتے مسائل سے دو چار ہے۔ بالوں کو گرنے سے روکنے کے لیےآسان اور مفید ٹوٹکہ اپنائیں اور بالوں کے گرتے مسائل سے نجات پائیں۔ اجزاء: · سرسوں کا تیل آدھا کپ · آملے کا پاؤڈر ایک چمچ · لہسن ادرک کا پیسٹ ایک چمچ · کلونجی کا پاؤڈر ایک چمچ بنانے کا طریقہ : ان تمام اجزاء کو تیل میں ڈال کر پکنے کے لیے چولہے پر رکھ دیں۔ جب تمام چیزیں اچھی طرح تیل میں جل جائیں۔ تواس تیل کوچولہے...
Comments
Post a Comment