Posts

Showing posts with the label Health Tips

TOP 10 home made remedies for health and beauty.

Image
  روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والی اشیاء اور ان کے فوائد 1۔ہائی بلڈ پریشر کنٹرول کریں۔ ایک عددپیاز لے کر چھیل کے کدو کش کرلیں۔اب اس پیاز کو پانی سمیت   خشک ہونے کے لئے رکھ دیں۔جب پانی خشک ہو جائے اور پیاز سوکھ جائےتو اسے گرائنڈکر کےبڑے کیپسول     میں بھرلیں۔ایک کیپسول صبح ایک شام کے وقت استعمال کریں۔ 2۔کھانسی کے لئے نسخہ اپنائیں:۔ اگر آپ کو شدید کھانسی ہےاور کھانسی کے ساتھ بلغم بھی آتی ہےتو ہر طرح کے علاج سے افادہ حاصل نہیں ہواتو اس   صورت میں تھوڑی سی خشخاص لے کررات کے کو سونے سے پہلےاچھی طرح چبائیں۔اس کے بعد پانی کا استعمال نہ کریں۔چند روز اس عمل کو جاری رکھیں ان شااللہ ضرورافاقہ حاصل ہوگا 3۔جسم کےجلےہوئے حصےپر لگائیں:۔ یہ واقعات تو آئے دن گھروںمیں ہوتےرہتے ہیں۔لہذااگر جلد کسی وجہ سے جل جائےتو چھالا بننے سے پہلے کوئی ٹھنڈک والی ٹوتھ پیسٹ لیں اور اس میں دو چٹکی نمک ڈال کے جسم ک جلے ہوئے حصے پر لگایئں۔جلن بھی ختم ہو جائے گی اور کسی قسم کا نشان یا چھالا بھی نہیں بنے گا۔ 4۔خراب گلے بیٹھی آواز سے آرام پائیں:۔ اگر گلہ خراب ہے تو نیم گرم پانی...

Home remedy for removal of kidney stone. گردے کی پتھری نکالنے کا بہترین گھریلو علاج

Image
  گردے کی پتھری کا علاج گردے میں پتھری کا بن جانا نہائیت   تکلیف دہ عمل ہے۔انسانی زندگی کا 70٪ دارومدار گردوں کی  بہترین کار کردگی پر ہے۔اگر گردوں میں کسی قسم کا نقص آ جائے تو انسان چلنے پھرنے ہر طرح کے کام کرنے سے قاصر ہو جاتا ہے۔گردوں میں پتھری ہو تو ہر وقت گردوں میں تکلیف رہتی ہے۔پیشاب رُک رُک کے آتا ہے۔تیز چلنے سے مثانہ بھاری ہو جاتا ہے۔نیند اُڑ جاتی ہے اور بھوک بھی نہیں لگتی۔آج میں جو آپ سے جو نسخہ شیئر کرنے جا رہا ہوں اس سےگردے کی   ہر طرح کی بیماری سے شِفا ملے گی۔ نسخہ نمب ر 1 پتھری کی صورت میں پیشاب کے بند ہو جانے کا بہترین نسخہ:۔ مکئی کے بال                                   20گرام سرپھوکہ                                    ...

How to make a body fit and smart. Best tips for making a fit body. Best juice for weight gaining.

Image
  جسمانی فٹنس کا راز: وہ   لوگ جو جسمانی   کمزور ی کاشکار ہیں یا پچکے گال اور پیلی رنگت کی وجہ سے پریشان ہیں گرتے بال اور            اندر کو دھنسی ہوئی آنکھوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔ ایسے لوگوں کے لیے چند جوس اور ملک شیک لے کے آئیں ہیں جو نہائیت مفیدہیں جس کے استعمال سےہر قسم کی پریشانی سے چٹھکارا حاصل ہو جائے گا۔ 1۔آم کا ملک شیک: آدھا کلو دودھ میں دو درمیانے سائز کے آم چھیل  کے ڈال لیں۔اس دودھ کو جوسر بلینڈر میں ڈال کے  اچھی طرح مکس کر لیں اس مِلک شیک کو صبح 10 بجے سے شام چار بجے تک استعمال کریں۔اس کا استعمال رات کے  وقت نہیں کرنا۔سارا دودھ ایک ہی بار میں نہیں ختم کرنا اس دودھ کو 3 سے 4 گھنٹوں میں استعما ل کرنا ہے۔آم  کے اندر کے اندر 75٪ وٹامن سی , 20٪ کوپر , 10٪ وٹامن اے7٪وٹامن بی5٪وٹامن کےاورپروٹین 1.5 ٪  موجود ہے اس لیئے اسے  پھلوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا  ہے۔ آم کا استعمال Eye Health کو  Promote کرتا  ہے۔ Vitamin C کی وافر مقدار کی وجہ سے Immune system   کو...

Home remedies for cough (khansi). Natural remedies for cough (khansi).

Image
·    کھانسی  کے خاتمے کے لیے گھریلو دیسی علاج: کھانسی دو طرح کی ہوتی ہے۔ بلغم والی کھانسی اور خشک کھانسی۔ اگر آپ بھی کھانسی سے پریشان ہیں۔ اور اس سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آسان، آزمودہ اور مفید نسخہ استعمال کرکے آپ کھانسی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔                                   خشک کھانسی عموماً زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے۔ جو بار بار ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے پسلیوں اور پھیپھڑوں   کو کھیچاؤ محسوس ہونے لگتا ہے اور درد کی شدت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔   اسی طرح بلغم والی کھانسی سے   سینے میں جکڑن محسوس ہوتی ہے اور گلے سے بار باربلغم نکلتی رہتی ہے ۔ جس کی وجہ سے دوسرے لوگوں قراہت   کرتے ہیں۔ ·         خشک کھانسی سے نجات کا نسخہ: گڑ کی ایک پیسی لیں اس   کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ ان ٹکڑوں کو کسی برتن میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے چولہے پر رکھ دیں۔ جب گڑ پکنے لگے تو   اس میں دو سے تین چمچ دیسی گھی کے ڈال ...

Home Made Pain Relief Oil For Joint Pain, Arthritis, Muscle pain, Lower Back Pain, Knee Pain Health

Image
  گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کے لیےمفید نسخہ: گھٹنوں اور جوڑان کا ایک سنگین مسئلہ ہے۔ یہ ایک ایسا مرض ہے جس سے آج کے دور میں ہر  مرد و خواتین متاثر ہوئے ہیں۔ آج کل اس درد میں صرف بوڑھے ہی نہیں بلکہ نوجوان بھی  مبتلا ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 100% میں 80% لوگ جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں۔  انہیں جسم کے کسی نہ کسی جوڑ میں درد کی شکایت رہتی ہے۔ جوڑوں کا درد تب شروع ہوتا ہے  جب انسان کے پٹھے اور دیگر جسمانی اعصاب متاثر ہوتے ہیں۔ شروع میں جوڑوں کا درد ہلکی  نوعیت کا ہوتا ہے۔ اگر اس کا بر وقت علاج نہ کروایا جائے تو جوڑوں کا درد  شدت اختیار کر جاتا  ہے۔ جو ختم ہونا نہ ممکن ہو جاتا ہے۔ گھٹنوں کے درد اور سوجن کا  مسئلہ عموماً زیادہ عمر کے افراد می پایا جاتا ہے۔ کیونکہ عمر کے اس  حصے میں ہڈیوں سے روغن ختم ہو جاتا ہے۔ اور جوڑ آپس میں رگڑ ہونے لگتے ہیں۔ جس سے  گھٹنے اور مختلف جوڑ کمزور ہو جاتے ہیں۔ اس کی وجہ غذائیت اور وٹامن D کی کمی ہے۔ اکثر  خواتین میں 30 سال کی عمر  کے بعد کیلشیم کی کمی ہو جاتی ہے۔ جس سے ہڈیاں اور جوڑ بُری طرح...

How to lost belly fat? Best home remedies to lost belly fat. Best homemade remedies for fat, acidity and constipation.

Image
گیس، قبض اور موٹاپے کے شکار لوگ متوجہ ہوں: موٹاپا ایک بیماری ہے۔ جس کا شکار مردوں کی نسبت خواتین زیادہ ہوتی ہیں۔ موٹاپے کی وجہ انسانی جسم میں چربی کا زیادہ بڑھ جانا اور ہارمونز کے مسئلہ کا ہے۔ خواتین کے پیٹ بڑھنے کی کچھ وجوہات ہیں۔ ایک تو خواتین ڈلیوری کے بعد پرہیز نہیں کرتیں، دوسرا   پیریڈ کا کُھل کر نہ آنا اور تیسرا باہر   کی غذائیں زیادہ استعمال کرنا۔ ڈلیوری کے بعد خواتین زیادہ ٹھنڈا اور کھڑے ہو کر پانی پینے سے پرہیز کریں۔ نیم گرم پانی   کو چھوٹے چھوٹے گھونٹ میں پیئں۔ پیریڈ کے دوران بھی زیادہ ٹھنڈے پانی اور ایسی اشیاء کے استعمال سے گریز کریں جس کے استعمال سے پیریڈ رُک جائیں۔ بازار کی تلی ہوئی غذائیں پیٹ کو خراب کرتی ہیں۔ جن کے استعمال سے چربی بڑھتی ہے اور وزن بڑھ جاتا ہے۔ لیکن میں آج مردوں اور خواتین کے بڑھتے ہوئے پیٹ کے لیے چند مفید باتیں اور قہوے بتاؤں گا۔   جس کے استعمال سے آپ اپنے وزن کو کم کر کے موٹاپے پر قابو پا سکتے ہیں۔ نسخہ نمبر 1:         قبض، گیس، معدے کے مسائل اور بلڈ پریشر کے مسائل سے چھٹکارہ پائیں: اجزاء: ...

Benefits of vegetables. 10 benefits of eating vegetables. Health and nutrition benefits of vegetables.

Image
  سبزیوں کی افادیت اور سبزیوں سے بیماریوں کا علاج: 1۔ ٹینڈے کے فوائد:                    ٹینڈے کھانے میں کچھ زیادہ پسند نہیں کیے جاتے۔ لوگ اس سے دور بھاگتے ہیں۔ لیکن  افادیت کے لحاظ سے ٹینڈے کھانے میں بہت مفید ہیں۔ خشک کھانسی اور معدے میں گرمی ہو توٹینڈے کھانے میں بہت مفید ہیں۔ ٹینڈے کھانے سے ہاتھ پاؤں کی جلن ختم ہوتی ہے۔ دماغ کو فریش اور تروتازہ رکھتے ہیں۔ ٹینڈے پکانے   میں صرف زیرہ اور کالی مرچ کا استعمال کریں۔ تو یہ کھانے میں بہت لزیز ہوتے ہیں۔ 2۔ کدو کے فوائد:                    کدو کی تاثیر کھانے میں ٹھنڈی ہوتی ہے۔ کدو کا استعمال معدے کے امراض میں مبتلا  افراد کے لیے بہت مفید ہے۔ کدو کا جوس نکال کر پینے سےمعدے کی تزابیت، معدے کی گرمی اور معدے کا کسی بھی قسم کا انفیکشن   ہو ختم ہو جاتا ہے۔ اگر پاؤں میں بہت جلن محسوس ہو تو ایک کدو کو دو حصوں میں کاٹ کرپاؤں کی تلیوں پر رگڑنے...