TOP 10 home made remedies for health and beauty.
روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والی اشیاء اور ان کے فوائد 1۔ہائی بلڈ پریشر کنٹرول کریں۔ ایک عددپیاز لے کر چھیل کے کدو کش کرلیں۔اب اس پیاز کو پانی سمیت خشک ہونے کے لئے رکھ دیں۔جب پانی خشک ہو جائے اور پیاز سوکھ جائےتو اسے گرائنڈکر کےبڑے کیپسول میں بھرلیں۔ایک کیپسول صبح ایک شام کے وقت استعمال کریں۔ 2۔کھانسی کے لئے نسخہ اپنائیں:۔ اگر آپ کو شدید کھانسی ہےاور کھانسی کے ساتھ بلغم بھی آتی ہےتو ہر طرح کے علاج سے افادہ حاصل نہیں ہواتو اس صورت میں تھوڑی سی خشخاص لے کررات کے کو سونے سے پہلےاچھی طرح چبائیں۔اس کے بعد پانی کا استعمال نہ کریں۔چند روز اس عمل کو جاری رکھیں ان شااللہ ضرورافاقہ حاصل ہوگا 3۔جسم کےجلےہوئے حصےپر لگائیں:۔ یہ واقعات تو آئے دن گھروںمیں ہوتےرہتے ہیں۔لہذااگر جلد کسی وجہ سے جل جائےتو چھالا بننے سے پہلے کوئی ٹھنڈک والی ٹوتھ پیسٹ لیں اور اس میں دو چٹکی نمک ڈال کے جسم ک جلے ہوئے حصے پر لگایئں۔جلن بھی ختم ہو جائے گی اور کسی قسم کا نشان یا چھالا بھی نہیں بنے گا۔ 4۔خراب گلے بیٹھی آواز سے آرام پائیں:۔ اگر گلہ خراب ہے تو نیم گرم پانی...