Home remedies for face beauty. Home remedies for making face powder and pink powder. Home remedies to get rid from black lips.
نمبر 1: وائیٹ فیس
پاؤڈر:۔
اجزاء:
ٹالک پاؤڈر 4 اونس
فلوز شائن پاؤڈدر ادرس آدھا اونس
عطر گلاب 8 قطرے
بنانے کا طریقہ:
عطر گلاب میں ٹالک پاؤڈر تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالیں ساتھ ہی دوسرا پاؤڈرفلوز شائن ادرس ڈال لیں۔ان تینوں اجزاء کو اچھی طرح مکس کر کے کسی باریک کپڑے سے 2 سے 3 بار اچھی طرح چھان کر ڈبی میں ڈال کر محفوظ کر لیں۔ اس پاؤڈر کو puff کی مدد سے چہرے پر لگائیں۔
نمبر 2: Pink پاؤڈر:۔
اجزاء:
سوپ
سٹون 12 اونس
گلابی
رنگ ایک تولہ
عطر
گلاب ایک تولہ
سفیدی
کاشغری 5 تولہ
بنانے کا طریقہ:
ان تمام اجزاء کوکسی چینی کے پیالے یا عام چائے پینے والے پیالے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ جب تمام اجزاء
اچھی طرح مکس کر لیں تو کسی جار میں ڈال کے محفوظ کر لیں۔ اس پاؤڈر کوروئی یا puff کی مدد سے چہرے پر لگائیں۔
نمبر 3: بغلوں کی
بدبو کے لیے لا جواب نسخہ:۔
اجزاء:
عرقِ
گلاب حسبِ ضرورت
صندل
پاؤڈر ایک تولہ
الائچی
خورد ایک تولہ
جو
کا آٹا 3 تولہ
کافور 3
ماشے
ان تمام اجزاء کو مکس کر کے اچھی طرح پیس لیں۔ جب تمام اجزاء اچھی طرح پیس ہو جائیں تو انھیں اچھی طرح چھان کر رکھ لیں۔ نہانے کے بعدتھوڑا سا پیسا ہوا پاؤڈرلے کر اس میں حسبِ ضرورت عرقِ گلاب شامل کر کے پتلی سی پیسٹ بنا لیں۔ اب اس پیسٹ کو بغلوں میں لگائیں۔ ا س سے بغلوں کی بدبو سے نجات حاصل ہو گی۔
نمبر 4: کالے
ہونٹوں کو سرخ بنانے کا نسخہ:۔
اس نسخے
کو استعمال کر کےآپ کے کالے ہونٹ سرخ ہو جائیں گے اور لپ اسٹک لگانے کی بھی ضرورت
نہیں پڑے گی۔
اجزاء:
ہارڈ
پیرافین ایک اونس
ویزلین
سفید ایک چمچ
ولائتی
موم ایک چمچ
سرخ
رنگ 2 چٹکی
سینٹ
یا خوشبو چند قطرے
بنانے کا طریقہ:۔
ان تمام اجزاء کو چھوٹے برتن میں ڈال کر ہلکی آنچ پر اچھی طرح پگھلا لیں۔ پگھلانے کے دوران چمچ سے ہلاتے رہیں۔ جب پگھل جائے تو شیشے کی ڈبی میں ڈال کر محفوظ کر لیںاور انگی کی مدد سے ہونٹوں پر لگائیں۔ اس ک مسلسل استعمال سے ہونٹ نرم و ملائم اور سرخ ہو جائیں گے۔

Comments
Post a Comment