Home remedy for removal of kidney stone. گردے کی پتھری نکالنے کا بہترین گھریلو علاج
گردے کی پتھری کا علاج گردے میں پتھری کا بن جانا نہائیت تکلیف دہ عمل ہے۔انسانی زندگی کا 70٪ دارومدار گردوں کی بہترین کار کردگی پر ہے۔اگر گردوں میں کسی قسم کا نقص آ جائے تو انسان چلنے پھرنے ہر طرح کے کام کرنے سے قاصر ہو جاتا ہے۔گردوں میں پتھری ہو تو ہر وقت گردوں میں تکلیف رہتی ہے۔پیشاب رُک رُک کے آتا ہے۔تیز چلنے سے مثانہ بھاری ہو جاتا ہے۔نیند اُڑ جاتی ہے اور بھوک بھی نہیں لگتی۔آج میں جو آپ سے جو نسخہ شیئر کرنے جا رہا ہوں اس سےگردے کی ہر طرح کی بیماری سے شِفا ملے گی۔ نسخہ نمب ر 1 پتھری کی صورت میں پیشاب کے بند ہو جانے کا بہترین نسخہ:۔ مکئی کے بال 20گرام سرپھوکہ ...