Posts

Benefits of vegetables. 10 benefits of eating vegetables. Health and nutrition benefits of vegetables.

Image
  سبزیوں کی افادیت اور سبزیوں سے بیماریوں کا علاج: 1۔ ٹینڈے کے فوائد:                    ٹینڈے کھانے میں کچھ زیادہ پسند نہیں کیے جاتے۔ لوگ اس سے دور بھاگتے ہیں۔ لیکن  افادیت کے لحاظ سے ٹینڈے کھانے میں بہت مفید ہیں۔ خشک کھانسی اور معدے میں گرمی ہو توٹینڈے کھانے میں بہت مفید ہیں۔ ٹینڈے کھانے سے ہاتھ پاؤں کی جلن ختم ہوتی ہے۔ دماغ کو فریش اور تروتازہ رکھتے ہیں۔ ٹینڈے پکانے   میں صرف زیرہ اور کالی مرچ کا استعمال کریں۔ تو یہ کھانے میں بہت لزیز ہوتے ہیں۔ 2۔ کدو کے فوائد:                    کدو کی تاثیر کھانے میں ٹھنڈی ہوتی ہے۔ کدو کا استعمال معدے کے امراض میں مبتلا  افراد کے لیے بہت مفید ہے۔ کدو کا جوس نکال کر پینے سےمعدے کی تزابیت، معدے کی گرمی اور معدے کا کسی بھی قسم کا انفیکشن   ہو ختم ہو جاتا ہے۔ اگر پاؤں میں بہت جلن محسوس ہو تو ایک کدو کو دو حصوں میں کاٹ کرپاؤں کی تلیوں پر رگڑنے...

Best home remedies for black lips, yellow teeth and mouth smell. How we can get rid from black lips, yellow teeth and mouth smell.

Image
  تین مسائل اور گھریلو ٹوٹکوں سے ان کا حل: نسخہ نمبر 1: گلاب کی طرح گلابی اور نرم و ملائم ہونٹ پائیں: آج کل کے سرد موسم میں ہونٹوں کا سیاہ اور خشک ہو جانا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ پانی کی کمی، سگریٹ نوشی، غذائی اجزاء کی کمی یا مخصوص ادویات کے استعمال سے ہونٹ خشک اور کالے پڑ جاتے ہیں۔ ہونٹوں کو پنک اور نرم و ملائم بنانے کے لیے درج ذیل نسخہ اپنائیں۔

Ganthiya Or Joroun K dard Ka Asan Desi Ilaj | Ganthiya Aur Uric Acid Ka Desi Elaj

Image
گنٹھیا کیا ہے؟ دیسی ٹوٹکے سے گنٹھیا کا علاج۔ جگر کے بند ہو جانے اور خون نا بنانے کو گنٹھیا کہتے ہیں۔ جگر میں کیڑے پیدا ہو جانے کو بھی گنٹھیا کہتے ہیں۔ گنٹھیا جوڑوں کے درد کی ہی ایک قسم ہے۔ جوڑوں کا درد ایک ایسا مسئلہ ہے جو صحت مند انسان کو چلنے پھرنے اور کام کرنے سے قاصر کر دیتا ہے۔ ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں۔ جوڑوں کے درد کے دوران پورے جسم میں درد ہونا اور بخار کا رہنا عام سی بات ہے۔ اس مرض کے حد سے بڑھ جانے سے انسان اپنے خود کے کام کرنے کے بھی قابل نہیں رہتا۔ اس کے علاوہ جسم میں یورک ایسڈ کی مقدار بھی حد سے بڑھ جاتی ہے۔ گنٹھیا کی اس جیسی علامات عموما صبح اُٹھتے وقت ظاہر ہوتی ہیں۔ اچانک کہنی، پاؤں، انگوٹھے یا جسم کے کسی اور حصے کے جوڑ میں شدید درد کے ساتھ ساتھ ہلکی ہلکی سوزش محسوس ہوتی ہے۔ گنٹھیا کلائی کو متاثر کرتا ہے۔ اس کی وجہ سے جسم میں شدید درد محسوس ہوتا ہے اور جوڑ ٹیڑھے ہو جاتے ہیں۔ اس کی وجوہات دماغی ٹنشن، جسم میں ڈی ہاڈریشن زیادہ ہونا، کھانا کھانے کی کوئی خاص روٹین نہ ہونا وغیرہ شامل ہیں۔ اگر گنٹھیا   کا بروقت علاج نہ کروایا جائے تویہ ایک لاعلاج مرض کی صورت اختیار کر لیت...

3 Best home remedies for beauty. How to get rid from blackheads, dark circles and hair fall?

Image
  3 آسان اور آزمودہ گھریلوبیوٹی ٹوٹکے: نسخہ نمبر 1: بالوں کا گرنا بند : بالوں کا گرنا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ آج کل ہر انسان بالوں کے گرتے مسائل سے    دو چار ہے۔ بالوں کو گرنے سے  روکنے کے لیےآسان اور مفید ٹوٹکہ اپنائیں اور بالوں کے گرتے مسائل سے نجات پائیں۔ اجزاء: ·       سرسوں کا تیل                 آدھا کپ ·       آملے کا پاؤڈر                   ایک چمچ ·       لہسن ادرک کا پیسٹ          ایک چمچ ·       کلونجی کا پاؤڈر                  ایک چمچ بنانے کا طریقہ : ان تمام اجزاء کو تیل میں ڈال کر پکنے کے لیے چولہے پر رکھ دیں۔ جب تمام چیزیں اچھی طرح تیل میں جل جائیں۔ تواس تیل کوچولہے...

5 Best home remedies for common health problems. Home remedy to improve eyesight.

Image
  صحت کے لیے پانچ موثر اور آسان گھریلو ٹوٹکے نسخہ نمبر 1۔           نظر کی کمزوری سے نجات کے لیے اگر آپ کی نظر بہت کمزور ہو گئی ہے۔ اور چشمے کا نمبر بہت بڑھ گیا ہے۔ چشمے کے بغیر دھندلا نظر آتا ہے۔ تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ درج ذیل نسخہ اپنائیں اور چشمے سے نجات پائیں۔ اجزاء: ·       گاجر کا جوس          ایک لیٹر ·       سونف                آدھا کلو ·       مشری                 ایک پاؤ ایک لیٹر گاجر کے جو س میں آدھا کلو سونف ڈال کرچھا ؤں میں خشک ہونے کے لیے رکھ دیں۔ خشک ہونے کے دوران دن میں ایک سے دو دفعہ بڑے چمچ کے ساتھ اچھی طرح ہلا دیں۔ چند دن بعد جب گاجر کا جوس اچھی طرح خشک ہو جائے اور سونف سے نمی ختم ہو جائے۔ تو سونف اور مشری کوایک ساتھ گرینڈ کر کے سفوف بنا لیں ۔روزا...