Posts

Showing posts from 2020

Benefits of Aloe Vera jell. How can Aloe Vera jell useful for skin and hair? Use of Aloe Vera jell in beauty tips.

Image
ایلوویرا جل بالوں اور سکن کے لیے کیسے فائدہ مند ہو سکتی ہے؟ ایلوویرا کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں مختلف اقسام کے پودے اگائے ہیں۔ ان پودوں میں  انسانوں کی بہت سی بیماریوں کا علاج بھی موجود ہے۔  ایلوویرا بھی ایک ایسا پودا ہے جو اپنے اندر طبی فوائد کا خزانہ رکھتا ہے۔  یونانی زبان میں اسے ایلوویرا، اردو میں گھیکوار اور پنجابی میں کوار گندل کہتے ہیں۔ اس پودے کے طبی فوائد جاننے کے لیےمختلف  ممالک میں بہت سی تحقیقات کی گئی ہیں۔اس پودے کے بہت سے فوائد سامنے آئے ہیں۔ ماہرین طب نے اس پودے سے نکلنے والےجل سے تیار کی گئی ہائیدروجن پر تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ منہ کے السر کے لیے بہت مفید ہے۔  یوں تو ماہرین طب  ایلوویرا  کو مختلف جڑی بوٹیوں کے ساتھ ملا کر مختلف بیماریوں کے خلاف ادویات تیار کرتے ہیں۔ لیکن ہم اس آرٹیکل میں سکن اور بالوں کے لیے بیوٹی ٹپس  میں ایلوویرا کا استعمال اور فوائد کا ذکر کریں گے۔ 1۔ سیاہ، چمکدار اورسیدھے بالوں کے لیےایلوویرا جل کا استعمال: نسخہ بنانے اور استعمال کا طریقہ: نسخہ بنانے کے لیے ہمیں من...

How to make ubtan at home? Benefits of ubtan.

Image
  گھر میں ابٹن بنائیں اور بازاری ابٹن اور کریموں سے جان چھوڑائیں۔ شادی ہو اور دلہن کو ابٹن نا لگے ایسا ہو نہیں سکتا۔ شادی سے پہلےمایوں کی رسم اور شادی تک دلہن کے ابٹن لگاناضروری سمجھا جاتا ہے۔ لیکن آج کل بازاری ابٹن کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے۔ جو قدرتی اجزاء کی بجائے کیمیکلز اور کاسمیٹک سے تیار کیا جاتا ہے۔ جو فائدہ مندثابت   ہونے کی بجائے نقصان کا باعث بنتا ہے۔ بازاری ابٹن ہر طرح   کی سکن کے کئے موضوں نہیں ہوتا۔ جس سے چہرے پر دانے الرجی ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اور شادی کے موقع پر دلہن کے لیے ایسا رسک لینا خطرے سے خالی نہیں۔ اس لیے گھر میں تھوڑی سی محنت کریں اور قدرتی اجزاء سے مفید اور قابل استعمال ابٹن بنائیں۔ ابٹن بنانے کے لیے ضروری اجزاء: ·        کیسو کے پھول                          25 گرام ·        جو کا آٹا             ...

What is hepatitis? What are effects of hepatitis on liver? Best tips to save from hepatitis.

Image
گھر میں یہ شربت بنائیں اور ہیپاٹائٹس  سے نجات پائیں۔ تعارف: ہیپاٹائٹس ایک متعدی بیماری ہے۔ جو   پھیلنے والا ایک وائرس ہے۔ یہ بیماری پاکستان میں بہت عام ہے۔ یہ وائرس   مسانے میں ہوتا ہے۔ اور پانی کے ذریعے پھیلتا ہے۔ یہ مریض کو چھونے سے بھی پھیلتا ہے۔ جگر انسانی جسم میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جگر کھانا ہضم کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ضروری غذائیت بھی جسم کو فراہم کرتا ہے۔ جگر جسم میں خون پیدا کرتا ہے۔   خون میں پروٹین اور چربی کی سطح کو منظم کرتا ہے۔ اور جسم میں پیدا ہونے والے زہریلے مادوں کے خاتمے کے لیےمسلسل کام کرتا رہتا ہے۔  لیکن جگر کی بہت ساری بیماریاں ہیں۔ جن سب سے زیادہ  مہلک اور خطرناک بیماری ہیپاٹائیٹس  ہے۔  ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جگر  متاثر ہوتا ہے۔ ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جگر میں سوزش ہو جاتی ہے۔  اسی لیےڈاکٹر بھی ایسی غذاؤں سے پرہیز کرنے کا مشورہ  دیتے ہیں جو جگر کے لیے نقصان دہ ہوتی ہیں۔ ہیپاٹا ئٹس کی وجہ سے   جگر میں کینسر کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ یہ عموما 40  سال کے بعد ہوتا ہے۔ تحقیق کے مطابق جگر کا کین...

The best solution for hair fallen by typhoid fever in Urdu.

Image
  ٹائیفائیڈ بخار سےاترتے بالوں کا بہترین حل: لمبے گھنے اور خوبصورت بال کسے پسند نہیں ہوتے؟ ہر خواتین  وحضرات اپنے بالوں کو حسین اور خوبصورت بنانے کی دوڑ میں لگے رہتے ہیں۔ بال ہر انسان کی خوبصورتی   کو اجاگر کرتے ہیں۔ خصوصاخواتین کے لمبے گھنے اور خوبصورت بال ان کے حسن میں   اضافے کا سبب اور نسوانیت کا خاص جز مانے جاتے ہیں۔ بالوں کا گھنا ہونا موروثی ہوتا ہے۔لیکن آپ ان کی دیکھ بھال اور حفاظت سے انہیں خوبصورت اور نرم و ملائم بنا سکتے ہیں۔ بال اترنے کی بہت سی وجوہات ہیں۔ لیکن میں اس آرٹیکل میں بال اترنے کی جس وجہ کا ذکر  ہے وہ ٹائیفائیڈ بخار ہے۔ ٹائیفائیڈ بخار بال گرنے کی بہت بڑی وجہ ہے۔اکثر مرد و خواتین کے اس بیماری سے نا صرف بال اترتے ہیں بلکہ گنجہ پن بھی آ جاتا ہے۔ لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ اس آرٹیکل میں اس مسلئے کا حل بتایا گیا ہے۔ جس کے استعمال سے بال نرم و ملائم اور خوبصورت ہو جائیں گے۔ نسخہ: نسخہ بنانے کے لیے مندرجہ ذیل چیزوں کی ضرورت ہے۔ سرسوں کا تیل               ...

What is manicure?-how to do manicure at home? in Urdu

Image
  Manicure at home مینی کیور کیا ہے۔ مینی کیور ہاتھوں اور ناخنوں کی خوبصورتی کے لئےگھر میں یا سیلون میں کئے جانے والا  ایک علاج ہے۔ مینی کیور سے ناخنوں کے آزاد کناروں کو فل کیا جاتا ہے۔ اور ان کو  تراش کر بہترین شکل دی جاتی ہے۔ تاکہ ہمارے خوبصورت اور پر کشش لگیں۔ گھر میں مینی کیور کرنے کا طریقہ: خواتین کا حسن اپنی مثال آپ ہوتا ہے۔ وہ سر سے لے کر پاؤں تک حسین لگنے کی  خواہش مند ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے حسن کو سنوارنے میں خاص توجہ  مرکوز رکھتی ہیں۔ کچھ خواتین    اپنے ہاتھوں اور ناخنوں کی دیکھ بھال اور حفاظت    کرنے میں لاپرواہ ہو جاتی ہیں۔ اور کچھ خواتین کو گھریلو کام کاج میں مصروفیت کی  وجہ سے وقت اتنا نہیں ملتا      کہ وہ اپنے ہاتھوں اور کی دیکھ بھال کر سکیں۔ جس سے  ہاتھوں کی خوبصورتی اور کشش ماند پڑ جاتی ہے۔ جبکہ ہاتھ ہمارے جسم کا سب سے  اہم    اور نمایا حصہ ہوتے ہیں۔ جو زیادہ تر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں۔ ہاتھوں  اور ناخنوں کی خوبصورتی کو ہمیشہ قائم رکھنے کے لئے ایک ماہ میں ایک بار مین...

How do we pedicure our feet at home in Urdu. Tips for pedicure in Urdu.

Image
  ہم اپنے پاؤں کی حفاظت کیسے کریں؟ پیڈیکیور کیا ہے؟                 پیڈیکیور ایک ایسا ٹریٹمنٹ ہے جس میں پاؤں کی سکن اور کیوٹیکل میں جمی گندگی کو صاف کیا جاتا ہے۔ : گھر میں پیڈیکیور کرنے کا طریقہ پاؤں ہمارے جسم کا بہت اہم حصہ ہے۔ جسے ہم نظر انداز نہیں کر سکتے۔ جس طرح ہمارے منہ اور ہاتھوں کی   : پیڈیکیور کرنے کا طریقہ  پیڈیکیور کرنے کے لیےسب سے پہلےایک کھلے برتن میں نیم گرم پانی لیں۔ اگر گرمیاں ہیں۔ تو نارمل پانی بھی استعمال کیا جا سکتا  ہے۔ پانی میں درج ذیل چیزیں مکس کریں۔  شیمپو یا باڈی واش دو چمچ ملائٰیں۔  ایک چمچ بیکنگ سوڈا۔  ایک چمچ نمک۔   ایک لیموں کاٹ کر۔ :فوائد شیمپو یا باڈی واش پاؤں پر موجود خشکی کو ختم کرتا ہے۔  نمک اور بیکنگ سوڈا کا استعمال کیوٹیکل میں موجود گندگی کو باہر نکالنے میں مدد دیتا ہے۔ لیموں کا استعمال پاؤں موجود جمی ہوئی گندگی کو صاف کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اب اس پانی میں 15 منٹ کے لیے پاؤں ڈپ کریں۔ پانی میں پاؤں ڈپ کرنے کے دوران نرم ہاتھوں کے ساتھ  لیموں کے ٹکڑوں کی مدد سے ...

Hair fall reasons and solution in Urdu. Tips for hair fall solution in Urdu

Image
  بالوں کے گرنے کی وجوہات  :اور ان کاحل بالوں کی اہمیت: بال ہر مرد اور عورت کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتے  ہیں۔ جو مرد وعورت کی خوبصورتی میں چار چاند لگاتے  ہیں۔ مرد اور عورت کی خوبصورتی کا انحصار ان کے  بالوں پر ہوتا ہے۔ جب بال خوبصورت اور حسین نظر   آتے ہیں تو انسان بھی خوبصورت اور  حسین   نظر آتا ہے۔ گرتے اور سفید بالوں کو لے  کر انسان بہت پریشان رہتا ہے۔ اور طرح طرح کی ادویات اور کیمیکلز   کا استعمال کرتے ہیں۔  جس سے ان کے بالوں کی مسائل کم ہونے کی  بجائے بڑھ جاتے ہیں۔ کچھ لوگ ادویات اور کیمیکلز سے دور رہتے ہیں لیکن اپنے بالوں کو  مسائل کے بارے میں بہت پریشان رہتے ہیں۔ پریشانی  مسائل کا حل نہیں ہوتی۔ آج اس نسخے کے استعمال سے آپ کو اپنے بالوں کی پریشانی سے نجات مل جائے   گی۔آپ کے بال خوبصورت اور گھنے  نظر آئیں گے۔ بال گرنے کی وجوہات: بال گرنے کی بہت سی وجوہات ہیں۔ بال گرنے کی وجہ عمر رسیدگی، موروثی جینز یا ہارمونز بھی  ہیں۔بال گرنے کی وجہ تھائی رائیڈکی خرابی بھی ہو  سکتی ہے۔ بال گرنے کی وجہ...