How to get smooth and glowing skin in winter urdu. Tips for smooth and glowing skin.
کلینزنگ
ملک میں ایک چیز ملائیں اور چاند کی طرح چمکتا چہرہ پائیں۔
سکن
کے مسائل اور ان کا حل:
سردیوں
میں اکژ سکن رف اور بے رونق ہو جاتی ہےـ جسے صاف ستھرا اور چمکدار بنانا ہر لڑکی
کی خواہش ہے۔
جس
کے لیئے اکژ لڑکیاںسستی وائیٹنگ کریم اور بازار کی پروڈکٹ استعمال کر تی ہیں جس سے
ان کی سکن پہلے سے بھی زیادہ رف، بے جان اور بے رونق ہو جاتی ہے۔
اگر
آپ کی بھی سکن بے جان اور بے رونق ہو گئ ہے۔ اور آپ بھی ان
سب سے بہت پریشان ہیں۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ٖضرورت نہیں کیونکہ میں آپ
کو ایسا نسخہ بتاؤں گا جس سے آپ کی پریشانی مینٹوں میں ختم ہو جاۓ گی۔
سکن
کو ترو تازہ رکھنے کے لیے بہت زیادہ محنت اور کاسمیٹک کی ضرورت نہیں، اگر
آپ یہ ایک چیز استعمال کر لیتے ہیں تو آپ کو پارلر جانے کی بھی ضرورت نہیں۔ آ
پ گھر بیٹھے کلینزنگ ملک کے استعمال سے یہ ممکن بنا سکتے ہیں۔ سردیوں
میں کلینزنگ ملک کا استعمال بہت اچھے موئسچرائزر کا کام کرتا ہے۔جو ہماری سکن کی
کھوئی ہوئی چمک چند دن کے استعمال سےواپس لوٹا سکتا ہے۔
استعمال
کا طریقہ:
کلینزنگ
ملک ایک چمچ
لیموں
کا جوس 2 سے 3 قطرے
ایک
چمچ کلینزنگ ملک میں 2 سے3 قطرےلیموں کے جوس کے ملا کے اچھی طرح مکس کر
لیں۔ اچھی طرح مکس کرنے ک بعد منہ، ہاتھ اور پاؤں پر اچھی طرح لگائیں۔ سکن
پر لگانے کے بعد5 سے 7 منٹ کے لیئے چھوڑ دیں 5سے 7 منٹ کے بعد پانی یا عرق گلاب ہاتھوں
کو لگا کرنرمی سے کلاک وائز اور اینٹی کلاک وائزکلینزنگ کریں۔ کلینزنگ کرنے
کے بعدنیم گرم پانی سے سکن کو دھو لیں۔کلینزنگ کا استعمال دن میں کسی وقت بھی کیا
جا سکتا ہے۔
اگر آپ کے پاس کلینزنگ موجود نہیں تو آپ یہ کام ملائی سے بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے لیئے آپ 2 سے3 چمچ ملائی لیں اور اس میں 2 سے 3 قطرے لیموں کے جوس کے اچھی طرح حل کرکے اس کی پیسٹ بنا لیںـ اور جسم کے کسی بھی حصے پرلگائیں۔ سکن پر لگانے کے بعدنرم ہاتھوں سے مساج کریںـ 5 سے 7 منٹ مساج کرنے کے بعدسکن سے میل اترنا شروع ہو جائے گی۔ جس کا رزلٹ چند منٹ میں نظر آنا شروع ہو جائے گاـ چند منٹ مساج کرنے کے بعد پانی سے سکن دھولیں اور پھر نرم کپڑے یا ٹشو کی مدد سے سکن کو اچھی طرح صاف کر لیں اور پھر کوئی بھی اچھا سا موئسچرائزر لگائیں اور آپ کی سکن نرم و ملائم اور چمک دار ہو جائے گی۔

Comments
Post a Comment