Posts

Best remedies for black and silky hair.بالوں کو سلکی اور سیاہ بنانے کا بہترین نسخہ

Image
    بالوں کو خوبصورت کیسے بنائیں؟ بالوں کو خوبصورت بنانے کے لیےچند مفید  نسخے۔ خوبصورت بال مردو عورت کی شخصیت پر بہترین   تاثرات پیدا کرتا ہے۔ سوکھے، دو شاخہ، بھربھرے اور بے جان بال دیکھنے والے پر برے تاثرات پیدا کرتے ہیں۔ بالوں کو خوبصورت، چمکدار اور لمبے بنانے کے لیے چند ضروری نسخہ اپنائیں اور بالوں کے مسائل کا حل پائیں۔ بالوں کی مضبوطی کے لیے تیل بنانے کا طریقہ:۔ اجزا:۔ روغن کنجد                                                                                                                                               ...

how to do soft touch skin polish at home step by step in urdu hindi.

Image
  ·     گھر پر soft touch skin  polish کرنے کا طریقہ: اکثر خواتین گھریلو مصروفیت کی وجہ سے پارلر جانے  کا  وقت نہیں نکال سکتی۔ لیکن چہرے کو  نکھارنے اور سنوارنے کے لیے سکن کی حفاظت بہت ضروری ہے۔ اب خواتین کو سکن  کو  وائیٹ  بنانے اور چاند کی طرح چمکانے کے لیے کسی بھی پارلر جانے کی ضرورت نہیں۔ آج میں  آپ کو گھر  پر soft touch skin polish کرنے کا طریقہ بتاؤں گا۔      Soft touch skin polish ایک پاکستانی برانڈ ہے۔ جو بآسانی کسی بھی جنرل سٹور سے     معقول ریٹ میں خریدی جا سکتی ہے۔ ایک بار خرید کر اسے سال بھر استعمال کر سکتے ہیں۔ ×   فیشل آئٹمز:         i.   سکن ٹونر       ii.   ڈبل ایکشن کلینزر       iii.   بوسٹر       iv.   سکن شائنر        v.   سوتھنگ لوشن       vi.   وائیٹنگ پاؤڈر     vii.   سکرب     viii.   مڈ ماسک/منرل م...

Home remedies for cough (khansi). Natural remedies for cough (khansi).

Image
·    کھانسی  کے خاتمے کے لیے گھریلو دیسی علاج: کھانسی دو طرح کی ہوتی ہے۔ بلغم والی کھانسی اور خشک کھانسی۔ اگر آپ بھی کھانسی سے پریشان ہیں۔ اور اس سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آسان، آزمودہ اور مفید نسخہ استعمال کرکے آپ کھانسی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔                                   خشک کھانسی عموماً زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے۔ جو بار بار ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے پسلیوں اور پھیپھڑوں   کو کھیچاؤ محسوس ہونے لگتا ہے اور درد کی شدت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔   اسی طرح بلغم والی کھانسی سے   سینے میں جکڑن محسوس ہوتی ہے اور گلے سے بار باربلغم نکلتی رہتی ہے ۔ جس کی وجہ سے دوسرے لوگوں قراہت   کرتے ہیں۔ ·         خشک کھانسی سے نجات کا نسخہ: گڑ کی ایک پیسی لیں اس   کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ ان ٹکڑوں کو کسی برتن میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے چولہے پر رکھ دیں۔ جب گڑ پکنے لگے تو   اس میں دو سے تین چمچ دیسی گھی کے ڈال ...

Home Made Pain Relief Oil For Joint Pain, Arthritis, Muscle pain, Lower Back Pain, Knee Pain Health

Image
  گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کے لیےمفید نسخہ: گھٹنوں اور جوڑان کا ایک سنگین مسئلہ ہے۔ یہ ایک ایسا مرض ہے جس سے آج کے دور میں ہر  مرد و خواتین متاثر ہوئے ہیں۔ آج کل اس درد میں صرف بوڑھے ہی نہیں بلکہ نوجوان بھی  مبتلا ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 100% میں 80% لوگ جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں۔  انہیں جسم کے کسی نہ کسی جوڑ میں درد کی شکایت رہتی ہے۔ جوڑوں کا درد تب شروع ہوتا ہے  جب انسان کے پٹھے اور دیگر جسمانی اعصاب متاثر ہوتے ہیں۔ شروع میں جوڑوں کا درد ہلکی  نوعیت کا ہوتا ہے۔ اگر اس کا بر وقت علاج نہ کروایا جائے تو جوڑوں کا درد  شدت اختیار کر جاتا  ہے۔ جو ختم ہونا نہ ممکن ہو جاتا ہے۔ گھٹنوں کے درد اور سوجن کا  مسئلہ عموماً زیادہ عمر کے افراد می پایا جاتا ہے۔ کیونکہ عمر کے اس  حصے میں ہڈیوں سے روغن ختم ہو جاتا ہے۔ اور جوڑ آپس میں رگڑ ہونے لگتے ہیں۔ جس سے  گھٹنے اور مختلف جوڑ کمزور ہو جاتے ہیں۔ اس کی وجہ غذائیت اور وٹامن D کی کمی ہے۔ اکثر  خواتین میں 30 سال کی عمر  کے بعد کیلشیم کی کمی ہو جاتی ہے۔ جس سے ہڈیاں اور جوڑ بُری طرح...

How to get rid from freckles, Cracked heels، under arm smell, dark under arm, dark joints of hand and feet and rough dirty nails۔ Best home remedies for freckles, Cracked heels، under arm smell, dark under arm, dark joints of hand and feet and rough dirty nails۔

Image
  6 بڑےجسمانی مسائل اورگھریلو ٹوٹکوں سے اُن کا حل: 1۔پھٹی ایڑیاں سے چھٹکارا: پھٹی ایڑیاں اب کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔ نرم و ملائم ایڑیاں کرنے کے لیے آپ بھی ضرور آزمائیں۔ رات کو سونے سے پہلے ڈالڈا گھی پھٹی ایڑیوں پر اچھی طرح لگا کر شاپر باندھ لیں۔ صبح اٹھ کر شاپر کھول دیں اور پاؤں دھو لیں۔ کچھ راتیں یہی طریقہ اپنائیں صرف چند بار استعمال سے چھوٹے بچوں جیسی ایڑیاں ہو جائیں گی۔ 2۔ چہرے کےکالے   نشان ہو جائیں غائب            دو چمچ دہی میں آدھا چمچ ہلدی ،آدھا چمچ شہد   اور آدھا چمچ جائفل کا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر   کے 15 منٹ کے لیے چہرے پر لگائیں۔ 15 منٹ بعد ہلکے ہاتھ   سے مساج کر کے چہرہ دھو لیں۔ صرف چند دن میں ہی چہرے کے کالے نشان غائب ہو جائیں گے۔ 3۔ ہاتھوں، پاؤں کی انگلیوں کے کالے جوڑ سفید کریں:                    ایک عدد لیموں کاٹ کر اس پر تھوڑی سی چینی لگا کر انگلیوں  کے کالے حصے پر رَب کریں۔ 5 منٹ اچھی طرح رَبِنگ کر کے انگلیاں صاف کر لیں۔ ہاتھ، پاؤں کی انگلیاں صاف کر ...

How to lost belly fat? Best home remedies to lost belly fat. Best homemade remedies for fat, acidity and constipation.

Image
گیس، قبض اور موٹاپے کے شکار لوگ متوجہ ہوں: موٹاپا ایک بیماری ہے۔ جس کا شکار مردوں کی نسبت خواتین زیادہ ہوتی ہیں۔ موٹاپے کی وجہ انسانی جسم میں چربی کا زیادہ بڑھ جانا اور ہارمونز کے مسئلہ کا ہے۔ خواتین کے پیٹ بڑھنے کی کچھ وجوہات ہیں۔ ایک تو خواتین ڈلیوری کے بعد پرہیز نہیں کرتیں، دوسرا   پیریڈ کا کُھل کر نہ آنا اور تیسرا باہر   کی غذائیں زیادہ استعمال کرنا۔ ڈلیوری کے بعد خواتین زیادہ ٹھنڈا اور کھڑے ہو کر پانی پینے سے پرہیز کریں۔ نیم گرم پانی   کو چھوٹے چھوٹے گھونٹ میں پیئں۔ پیریڈ کے دوران بھی زیادہ ٹھنڈے پانی اور ایسی اشیاء کے استعمال سے گریز کریں جس کے استعمال سے پیریڈ رُک جائیں۔ بازار کی تلی ہوئی غذائیں پیٹ کو خراب کرتی ہیں۔ جن کے استعمال سے چربی بڑھتی ہے اور وزن بڑھ جاتا ہے۔ لیکن میں آج مردوں اور خواتین کے بڑھتے ہوئے پیٹ کے لیے چند مفید باتیں اور قہوے بتاؤں گا۔   جس کے استعمال سے آپ اپنے وزن کو کم کر کے موٹاپے پر قابو پا سکتے ہیں۔ نسخہ نمبر 1:         قبض، گیس، معدے کے مسائل اور بلڈ پریشر کے مسائل سے چھٹکارہ پائیں: اجزاء: ...