Home Made Pain Relief Oil For Joint Pain, Arthritis, Muscle pain, Lower Back Pain, Knee Pain Health
گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کے لیےمفید نسخہ: گھٹنوں اور جوڑان کا ایک سنگین مسئلہ ہے۔ یہ ایک ایسا مرض ہے جس سے آج کے دور میں ہر مرد و خواتین متاثر ہوئے ہیں۔ آج کل اس درد میں صرف بوڑھے ہی نہیں بلکہ نوجوان بھی مبتلا ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 100% میں 80% لوگ جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں۔ انہیں جسم کے کسی نہ کسی جوڑ میں درد کی شکایت رہتی ہے۔ جوڑوں کا درد تب شروع ہوتا ہے جب انسان کے پٹھے اور دیگر جسمانی اعصاب متاثر ہوتے ہیں۔ شروع میں جوڑوں کا درد ہلکی نوعیت کا ہوتا ہے۔ اگر اس کا بر وقت علاج نہ کروایا جائے تو جوڑوں کا درد شدت اختیار کر جاتا ہے۔ جو ختم ہونا نہ ممکن ہو جاتا ہے۔ گھٹنوں کے درد اور سوجن کا مسئلہ عموماً زیادہ عمر کے افراد می پایا جاتا ہے۔ کیونکہ عمر کے اس حصے میں ہڈیوں سے روغن ختم ہو جاتا ہے۔ اور جوڑ آپس میں رگڑ ہونے لگتے ہیں۔ جس سے گھٹنے اور مختلف جوڑ کمزور ہو جاتے ہیں۔ اس کی وجہ غذائیت اور وٹامن D کی کمی ہے۔ اکثر خواتین میں 30 سال کی عمر کے بعد کیلشیم کی کمی ہو جاتی ہے۔ جس سے ہڈیاں اور جوڑ بُری طرح...