Dermacos whitening facial and skin polish at home. How to do facial at home.



Dermacos فیشل اور سکن پالش کا استعمال اور اس کے فوائد:

Dermacosفیشل ایک پاکستانی برینڈ ہے۔ جو سیلون میں فیشل کے لیے بہت زیادہ استعمال کی جاتی ہے۔ سیلون میں اس کی بہت زیادہ cost لی جاتی ہے۔

لیکن آپ اسے بازار سے خرید کر بآسانی گھر میں کئی  بار کر سکتے ہیں۔  فیشل کا استعمال مہینہ میں
 ایک بار ضرور کرنا چاہئے۔ کیونکہ فیشل کے استعمال سے چہرے پر عمر کے بڑھتے تاثرات ختم ہو تے ہیں۔ چہرے کی جھریوں کو ختم کر کے سکن کو ٹائیٹ کرتا ہے۔ جلد زیادہ عرصہ تک فریش اور جوان رہتی ہے۔  آج میں آپ کو گھر پر Deramacos  فیشل کے استعمال کا طریقہ بتاؤں گا۔

Dermacos  فیشل کے استعمال کا طریقہ اور فوائد:

Step 1

سب سے پہلے Dermacos  کا فیس واش تھوڑا سا ہاتھ پر لے کے 1 سے 2 منٹ کے لیے 

چہرے پر مساج کریں۔ یہ آپ کی سکن پر open pors  کو اچھی طرح صاف کرتا ہے۔ پی۔

ایچ لیول کو بیلنس کرتا ہے اور Dark spot  کو لائٹ کرتا ہے۔ ایکنی کو کنٹرول کرتا ہے۔   1 

سے 2 منٹ مساج کرنے کے بعد سپنچ کی مدد سے چہرہ اچھی طرح صاف کر لیں۔

Step 2

اب  Dermacos کا کلینزر کے کر 4 سے 5 منٹ کے لیےپورے چہرے پر  اچھی طرح کلاک 

وائز اور اینٹی کلاک وائز مساج کریں۔ اچھی طرح مساج کرنے کے بعد چہرہ صاف کر لیں۔ یہ 

آپ کے چہرے سے ڈرٹ  وغیرہ ریموو کرتا ہے اور سکن کو ٹون کرتا ہے۔ اس کے استعمال 

سے چہرے پر کولنگ ایفیکٹ آتا ہے۔ گرمیوں میں اس کا استعمال بہت مؤثر ہے۔

Step 3

کلینزنگ کے بعد چہرے پر سکن پالش بنا کر اپلائی کریں ۔


سکن پالش بنانے کا طریقہ اور اجزاء:


·فیشل بلونڈر ایکٹیویٹر    ایک چمچ


·بلیچ پاؤڈر                  آدھا چمچ


·آکسیجن سکن شائنر     آدھا چمچ


·Dermacos وائیٹنگ ایمپیول کیپسول   ایک عدد


اب ان تمام  اجزاء  کو ایک چھوٹے باؤل میں ڈال کر برش کی مدد سے اچھی طرح مکس کر لیں۔ 

مکس کرنے کے بعد 10 سے 15 منٹ کے لیے چہرے اور گردن پر لگائیں۔ اگر آپ کی سکن 

sensitive  ہے تو صرف 10 منٹ کے لیے لگائیں۔ 10 سے 15 منٹ کے بعد چہرہ اچھی 

طرح صاف کر لیں۔

Step 4

سکن پالش کے بعد Dermacos guava scrub تھوڑا سا ہاتھ پر لے کر پورے چہرے پر 

لگائیں اور مساج کریں۔ اس میں چھوٹے چھوٹے پارٹیکلز موجود ہوتے ہیں۔ جو آپ کی سکن پر 

open porsمیں بلیچ اور بلیک ہیڈز کو ریموو کرتے ہیں۔ اس کے استعمال سے سکن ریڈ نہیں 

ہوتی۔ 3 سے 4 منٹ مساج کرنے کے بعد سکن صاف کر لیں۔

Step 5

اب چہرے پر Dermacos کا فیشل ماسک اپلائی کریں۔ ماسک چہرے کے open pors  کو 

ٹائیٹ کرتا ہے اور سکن کو برائیٹ کرتا ہے۔ جب ماسک خشک ہو جائے تو چہرے کو اچھی طرح 

صاف کر لیں۔

Step 6

سب سے آخر میں Dermacos کا  Derma pureiner tonner  کاٹن پیڈ پر 4 سے 5 

 قطرے  لے کرپورے چہرے پر لگائیں۔اس کا استعمال چہرے کو سموتھ اور شائنی کرتا ہے۔

 سکن میں پی۔ایچ لیول کو برابر کرتا ہے۔ اگر سکن پر کوئی جلن یا ریشز ہو تو انہیں کنٹرول کرت

ا ہے۔ 

Comments

Popular posts from this blog

Home Remedies To Get Rid Of Blackheads, Pimples' and Dark sports

5 Best home remedies for common health problems. Home remedy to improve eyesight.

3 Best home remedies for beauty. How to get rid from blackheads, dark circles and hair fall?