Posts

Showing posts from January, 2021

Home Made Pain Relief Oil For Joint Pain, Arthritis, Muscle pain, Lower Back Pain, Knee Pain Health

Image
  گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کے لیےمفید نسخہ: گھٹنوں اور جوڑان کا ایک سنگین مسئلہ ہے۔ یہ ایک ایسا مرض ہے جس سے آج کے دور میں ہر  مرد و خواتین متاثر ہوئے ہیں۔ آج کل اس درد میں صرف بوڑھے ہی نہیں بلکہ نوجوان بھی  مبتلا ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 100% میں 80% لوگ جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں۔  انہیں جسم کے کسی نہ کسی جوڑ میں درد کی شکایت رہتی ہے۔ جوڑوں کا درد تب شروع ہوتا ہے  جب انسان کے پٹھے اور دیگر جسمانی اعصاب متاثر ہوتے ہیں۔ شروع میں جوڑوں کا درد ہلکی  نوعیت کا ہوتا ہے۔ اگر اس کا بر وقت علاج نہ کروایا جائے تو جوڑوں کا درد  شدت اختیار کر جاتا  ہے۔ جو ختم ہونا نہ ممکن ہو جاتا ہے۔ گھٹنوں کے درد اور سوجن کا  مسئلہ عموماً زیادہ عمر کے افراد می پایا جاتا ہے۔ کیونکہ عمر کے اس  حصے میں ہڈیوں سے روغن ختم ہو جاتا ہے۔ اور جوڑ آپس میں رگڑ ہونے لگتے ہیں۔ جس سے  گھٹنے اور مختلف جوڑ کمزور ہو جاتے ہیں۔ اس کی وجہ غذائیت اور وٹامن D کی کمی ہے۔ اکثر  خواتین میں 30 سال کی عمر  کے بعد کیلشیم کی کمی ہو جاتی ہے۔ جس سے ہڈیاں اور جوڑ بُری طرح...

How to get rid from freckles, Cracked heels، under arm smell, dark under arm, dark joints of hand and feet and rough dirty nails۔ Best home remedies for freckles, Cracked heels، under arm smell, dark under arm, dark joints of hand and feet and rough dirty nails۔

Image
  6 بڑےجسمانی مسائل اورگھریلو ٹوٹکوں سے اُن کا حل: 1۔پھٹی ایڑیاں سے چھٹکارا: پھٹی ایڑیاں اب کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔ نرم و ملائم ایڑیاں کرنے کے لیے آپ بھی ضرور آزمائیں۔ رات کو سونے سے پہلے ڈالڈا گھی پھٹی ایڑیوں پر اچھی طرح لگا کر شاپر باندھ لیں۔ صبح اٹھ کر شاپر کھول دیں اور پاؤں دھو لیں۔ کچھ راتیں یہی طریقہ اپنائیں صرف چند بار استعمال سے چھوٹے بچوں جیسی ایڑیاں ہو جائیں گی۔ 2۔ چہرے کےکالے   نشان ہو جائیں غائب            دو چمچ دہی میں آدھا چمچ ہلدی ،آدھا چمچ شہد   اور آدھا چمچ جائفل کا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر   کے 15 منٹ کے لیے چہرے پر لگائیں۔ 15 منٹ بعد ہلکے ہاتھ   سے مساج کر کے چہرہ دھو لیں۔ صرف چند دن میں ہی چہرے کے کالے نشان غائب ہو جائیں گے۔ 3۔ ہاتھوں، پاؤں کی انگلیوں کے کالے جوڑ سفید کریں:                    ایک عدد لیموں کاٹ کر اس پر تھوڑی سی چینی لگا کر انگلیوں  کے کالے حصے پر رَب کریں۔ 5 منٹ اچھی طرح رَبِنگ کر کے انگلیاں صاف کر لیں۔ ہاتھ، پاؤں کی انگلیاں صاف کر ...

How to lost belly fat? Best home remedies to lost belly fat. Best homemade remedies for fat, acidity and constipation.

Image
گیس، قبض اور موٹاپے کے شکار لوگ متوجہ ہوں: موٹاپا ایک بیماری ہے۔ جس کا شکار مردوں کی نسبت خواتین زیادہ ہوتی ہیں۔ موٹاپے کی وجہ انسانی جسم میں چربی کا زیادہ بڑھ جانا اور ہارمونز کے مسئلہ کا ہے۔ خواتین کے پیٹ بڑھنے کی کچھ وجوہات ہیں۔ ایک تو خواتین ڈلیوری کے بعد پرہیز نہیں کرتیں، دوسرا   پیریڈ کا کُھل کر نہ آنا اور تیسرا باہر   کی غذائیں زیادہ استعمال کرنا۔ ڈلیوری کے بعد خواتین زیادہ ٹھنڈا اور کھڑے ہو کر پانی پینے سے پرہیز کریں۔ نیم گرم پانی   کو چھوٹے چھوٹے گھونٹ میں پیئں۔ پیریڈ کے دوران بھی زیادہ ٹھنڈے پانی اور ایسی اشیاء کے استعمال سے گریز کریں جس کے استعمال سے پیریڈ رُک جائیں۔ بازار کی تلی ہوئی غذائیں پیٹ کو خراب کرتی ہیں۔ جن کے استعمال سے چربی بڑھتی ہے اور وزن بڑھ جاتا ہے۔ لیکن میں آج مردوں اور خواتین کے بڑھتے ہوئے پیٹ کے لیے چند مفید باتیں اور قہوے بتاؤں گا۔   جس کے استعمال سے آپ اپنے وزن کو کم کر کے موٹاپے پر قابو پا سکتے ہیں۔ نسخہ نمبر 1:         قبض، گیس، معدے کے مسائل اور بلڈ پریشر کے مسائل سے چھٹکارہ پائیں: اجزاء: ...

Home remedies for hair treatment. best homemade remedies for long, silky and strait hairs.

Image
  بالوں کو لمبے، خوبصورت اور سلکی بنانے کے لیے فیشل: خواتین کے حسن کو بڑھانے کے لیے خوبصورت سلکی اور شائینی بال بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ بالوں کی خوبصورتی سےخواتین کے حسن میں چار چاند لگ   جاتے ہیں۔لیکن بالوں کو لمبا اور خوبصورت بنانے کے لیے محنت اور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو اکثر خواتین گھریلو کام کاج کی وجہ سے نظر انداز کر دیتی ہیں۔ سردیوں میں بال خشک روکھے اور بے جان ہو جاتے ہیں۔ اس کی بڑی وجہ بالوں میں خشکی اور پروٹین کی کمی ہے۔ جس کی وجہ سےبال اُترنا اور خراب ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ آج میں بالوں کے ان مسائل سے بچنے کے لیے قدرتی چیزوں سےگھر پر بالوں کی فیشل کرنے کاطریقہ بتاؤں گا۔ جسے آپ مہینے میں ایک سے دو بارگھر پر کر کے اپنے بالوں کو لمبے، خوبصورت، سلکی اور شائینی بنا سکتے   ہیں۔ Step 1:           سب سے پہلے سرسوں کے تیل میں ایک چمچ ایلویرا جل اور ایک عدد وٹامن E   کا کیپسول شامل کر کےاچھی طرح مکس کر لیں۔ مکس کرنے کے بعد اچھی طرح بالوں کی جڑوں سے ٹاپ تک اچھی طرح لگا کر مالش کریں۔ تیل لگانے کے بعد اسے 2 گھنٹوں کے لیے بالوں م...

How to remove facial hair permanently? Home remedies to get rid from unwanted hair.

Image
  چہرے کے غیر ضروری بالوں کے لیے آزمائیں اور ہمیشہ کے لیے غیر ضروری بالوں سے نجات پائیں: چہرے پر غیر ضروری بال خواتین کے اصلی رنگ   روپ کو ختم کر دیتے ہیں۔ خواتین کے چہرے پر بال   مردوں سے مشابہت رکھتے ہیں۔ جو خواتین کے چہرے پر بہت بُرے لگتے ہیں۔ حدیث کے مطابق خواتین کے چہرے پر غیر ضروری بال   جو مردوں سے مشابہت رکھتے ہیں انہیں اتارنا یا نوچ کر نکالنا کوئی گناہ   نہیں۔

What are wrinkles? course of wrinkles. best home remedies to remove wrinkles.

Image
  سکن ٹائیٹ ماسک لگائیں اور جھریوں سے نجات پائیں۔ حسین اور جوان رہنے کے لیے چہرے کی تازگی اور شادابی بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ حسین اور صاف ستھرا   چہرہ ہر ایک کے لیے جاذبِ نظر ہوتا ہے۔   کم عمری میں چہرے   پر پڑتی جھریاں خواتین کے لیے پریشانی کا سبب بنتی ہیں۔ خواتین   جھریاں ختم کرنے کے   لیے ادویات، کیمیکلز اور کریموں کا استعمال کرتی ہیں۔ جو کہ اس مسئلے کا مستقل اعلاج نہیں ہے۔ ایک بار جھریاں چہرے پر آ جائیں تو انہیں ختم کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

Dermacos whitening facial and skin polish at home. How to do facial at home.

Image
Dermacos فیشل اور سکن پالش کا استعمال اور اس کے فوائد: Dermacos فیشل ایک پاکستانی برینڈ ہے۔ جو سیلون میں فیشل کے لیے بہت زیادہ استعمال کی جاتی ہے۔ سیلون میں اس کی بہت زیادہ cost لی جاتی ہے۔ لیکن آپ اسے بازار سے خرید کر بآسانی گھر میں کئی  بار کر سکتے ہیں۔  فیشل کا استعمال مہینہ میں  ایک بار ضرور کرنا چاہئے۔ کیونکہ فیشل کے استعمال سے چہرے پر عمر کے بڑھتے تاثرات ختم ہو  تے ہیں۔ چہرے کی جھریوں کو ختم کر کے سکن کو ٹائیٹ کرتا ہے۔ جلد زیادہ عرصہ تک فریش اور جوان رہتی ہے۔   آج میں آپ کو گھر پر Deramacos  فیشل کے استعمال کا طریقہ بتاؤں گا۔ Dermacos  فیشل کے استعمال کا طریقہ اور فوائد: Step 1 سب سے پہلے Dermacos  کا فیس واش تھوڑا سا ہاتھ پر لے کے 1 سے 2 منٹ کے لیے  چہرے پر مساج کریں۔ یہ آپ کی سکن پر open pors  کو اچھی طرح صاف کرتا ہے۔ پی۔ ایچ لیول کو بیلنس کرتا ہے اور Dark spot  کو لائٹ کرتا ہے۔ ایکنی کو کنٹرول کرتا ہے۔   1  سے 2 منٹ مساج کرنے کے بعد سپنچ کی مدد سے چہرہ اچھی طرح صاف کر لیں۔ Step 2 اب  Dermac...